کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر نے اپنے گریڈ 21 سے گریڈ 17 تک کے 234 انویسٹی گیشن افسران جاری کی فہرست جاری کر دی ہے۔ حیرت انگیز طور پر سائبر کرائم میں تعینات کسی بھی ڈپٹی ڈائریکٹر کو 21 برس سے سنیارٹی فہرست میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔ جاری شدہ فہرست کے مطابق جن 234 انویسٹیگیشن کی فہرست جاری کی گئی ہے اس میں گریڈ 21 کے ایک ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، گریڈ 20 کے 5 ڈائریکٹر، گریڈ 19 کے 5 ایڈیشنل ڈائریکٹرز، گریڈ 18 کے 67 ڈپٹی ڈائریکٹر اور گریڈ 17 کے 156 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق اس برس فروری میں 4 ایڈیشنل ڈائریکٹر ترقی پا کر ڈائریکٹر پروموٹ ہو جائیں گے جن میں صفی اللہ جوکھیو، انعام اللہ گنڈاپور، قاضی عبدالحمید اور شاہد حسن شامل ہیں۔ مئ میں 17 ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی پا کر ایڈیشنل ڈائریکٹر بن جائیں گے۔
لاہورآئی جی پنجاب نے دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ڈی ایس پی...
کراچی دہشت گرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئےمصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں۔ چیٹ بوٹس سے حملوں کی منصوبہ بندی اور...
لاہور فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا...
لاہور انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ذلت آمیز شکست سے دوچار کر کے 5 میچوں کی سیریز میں فیصلہ...
کراچی انٹرپول ہیڈ کوارٹر نے اپنی رواں برس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے بڑے پیمانے...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 450 پروازیں آپریٹ 52 منسوخ جبکہ انتظامی وجوہات کی بنا پر 80 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
لاہور اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے، پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نےشہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے بارے میں ماتحت عدالتوں کے...