پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای جانے والا افغان شہری ایئر پورٹ پر آف لوڈ

25 جنوری ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای جانے والا افغان شہری ایئر پورٹ پر آف لوڈکر دیا گیا۔حکام نے کہاکہ خان محمد نامی مسافر سے جب امیگریشن حکام نے پوچھ گچھ کی تو وہ اپنی جائے پیدائش اور اپنے خاندان کے افراد کے حوالے سے بھی لاعلم تھا۔