اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ تعلیم پاکستان کے لئے زندگی اورموت کامسئلہ ہے، دنیااتنی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کہ اگر آج ہم نے تعلیم پر توجہ نہ دی تو ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے۔منگل کو عالمی یوم تعلیم کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی بنیا دہے جو افراد اور قوموں کی ترقی کے لئے بے حد ضروری ہے۔ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہاکہ 22 ملین سے زائد پاکستانی بچوں کا اسکول نہ جانا پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ اور چیلنج ہے،معیاری تعلیم کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو جنگی بنیادوں پر ختم کرنا ہوگا۔
لاہورآئی جی پنجاب نے دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ڈی ایس پی...
کراچی دہشت گرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئےمصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں۔ چیٹ بوٹس سے حملوں کی منصوبہ بندی اور...
لاہور فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا...
لاہور انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ذلت آمیز شکست سے دوچار کر کے 5 میچوں کی سیریز میں فیصلہ...
کراچی انٹرپول ہیڈ کوارٹر نے اپنی رواں برس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے بڑے پیمانے...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 450 پروازیں آپریٹ 52 منسوخ جبکہ انتظامی وجوہات کی بنا پر 80 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
لاہور اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے، پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نےشہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے بارے میں ماتحت عدالتوں کے...