اسلام آباد (خبر نگار) تحریک انصاف کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے وزیر توانائی کی پریس کانفرنس مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بلیک آؤٹ سراسر غفلت کی وجہ سے ہوا ، امپورٹڈ حکومت ایندھن کی بچت کرنا چاہتی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ بڑھتے ہوئے بوجھ کو مینج کرنے کیلئے ان کے پاس آن لائن پلانٹس ناکافی تھے۔ تحریک انصاف حکومت نے ٹی اینڈ ڈی سسٹم میں بڑی سرمایہ کاری کی۔ ادھر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ملک میں بجلی کی اس وقت بھی شارٹ فال 6500 میگا واٹ ہے۔ توانائی کا وزیر اپنے آپ کو مبارکباد دیتا پھر رہا ہے۔
کوئٹہ بلوچستان حکومت اور زیارت کے علاقے مانگی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لوحقین، سیاسی جماعتوں کے...
کراچی ہفتے کو ملک بھر سے 448 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ 57 منسوخ کی گئیں جبکہ اسلام اباد کی 37 پروازوں سمیت ملک بھر کی...
لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں 8...
کراچی ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی ٹیم جس کی سربراہی سب انسپیکٹر بدر بشیر کر رہے تھے اس نے ایک...
لاہورپنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کشمیر میں جو بھی ووٹ مانگنے آئے، عوام اس سے یہ ضرور...
سیالکوٹ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عدالت گڑھا، سیالکوٹ میں 1984 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ایک...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں 2 غیر ملکی خواتین زیادتی کیس میں رضا ڈار کے شریک ملزم وحید طاہر کی بازیابی کی درخواست...
اسلام آباد وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف کیلئے بلا سود قرضہ 7 کروڑ سے بڑھا کر 50...