کراچی(ٹی وی رپورٹ)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں رعایت دے دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دی گئی ہے جو یکم جولائی 2022 سے 30 جون 2024 تک کی اسامیوں کیلئے ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق عمر کی حد میں رعایت پبلک سروس کمیشن کی پوسٹوں اور پولیس کیلئے نہیں دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سرکاری محکموں میں بھرتی کیلئے عمرکی حد 18 سے 28 سال کےدرمیان ہوتی ہے۔
لاہورآئی جی پنجاب نے دو ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ڈی ایس پی...
کراچی دہشت گرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئےمصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں۔ چیٹ بوٹس سے حملوں کی منصوبہ بندی اور...
لاہور فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا...
لاہور انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ذلت آمیز شکست سے دوچار کر کے 5 میچوں کی سیریز میں فیصلہ...
کراچی انٹرپول ہیڈ کوارٹر نے اپنی رواں برس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے بڑے پیمانے...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 450 پروازیں آپریٹ 52 منسوخ جبکہ انتظامی وجوہات کی بنا پر 80 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
لاہور اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے، پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نےشہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے بارے میں ماتحت عدالتوں کے...