پارلیمنٹ ہا ئوس کی بجلی وائرنگ فائرالارم کی چیکنگ

25 جنوری ، 2023

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سپیکر ۜقومی اسمبلی کی ہدایت پرسی ڈی اے کی ٹیموں نے منگل کے روز پارلیمنٹہائوس کی بجلی کی وائرنگ کی چیکنگ کی ۔ سی ڈی اے کے عملہ نے فائر الارم بھی چیک کئے۔ لال بیگ اور دیگر کیڑوں کے خاتمہ کیلئے پارلیمنٹہائوس میںسپرے بھی کیا گیا۔