لاہور(نیوز رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد کی نیلامی کے خلاف درخواست پر فریق وکلاء سے 6 فروری کو دلائل طلب کرلئے،نیب نے درخواستوں پر جواب عدالت میں جمع کروا رکھا ہے،یوسف عباس و دیگران نے بطور اعتراض کنندگان درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا کہ نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی سے ہمارے حقوق متاثرہ ہو نگے، پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس کے دیگر تمام ملزمان بری ہو چکے ہیں، نواز شریف کو بھی بری کیا جائے اور منجمد اثاثہ جات بحال کیے جائیں، ریفرنس میں ملزمان پر 13 کروڑ کی کرپشن کا الزام تھا، نیب آرڈیننس 2022 کے تحت یہ کیس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، احتساب عدالت کیس کی سماعت کا اختیار نہیں ہے، عدالت سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کا حکم واپس لے۔
لاہور ریلوے پولیس نےمسافروں کو کرائے کی مد میں لوٹنے والے جعلی ریلوے پولیس ملازم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا...
لاہور تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ آج انسانیت کے سامنے دو راستے ہیں؛ ایک...
لاہورڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر تفریحی مقامات کی سیکیورٹی اور...
لاہوریونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے شعبہ ویٹرنری میڈیسن نے عیدالاضحی کے موقع پر نجی...
لاہور پشاور سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ شمیم رحمت کا لاہور جنرل ہسپتال میں بلا معاوضہ کامیاب علاج کیا گیا ہے۔اس...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس...
اسلام آباد مودی حکومت نوجوانوں کی تحریک سے گھبرا گئی،کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردئیے...