لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ بلدیات پنجاب نے تقرر و تبادلوں، ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز اور بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ۔پنجاب کی 51لوکل گورنمنٹس میں تقررو تبادلوں اور بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ اس ضمن میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سید مبشر حسین کے احکامات پر سیکشن آفیسر جنرل نے مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ نئے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز بھی منجمد کر دیے گئے ہیں ۔
لاہور ریلوے پولیس نےمسافروں کو کرائے کی مد میں لوٹنے والے جعلی ریلوے پولیس ملازم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا...
لاہور تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ آج انسانیت کے سامنے دو راستے ہیں؛ ایک...
لاہورڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر تفریحی مقامات کی سیکیورٹی اور...
لاہوریونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے شعبہ ویٹرنری میڈیسن نے عیدالاضحی کے موقع پر نجی...
لاہور پشاور سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ شمیم رحمت کا لاہور جنرل ہسپتال میں بلا معاوضہ کامیاب علاج کیا گیا ہے۔اس...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس...
اسلام آباد مودی حکومت نوجوانوں کی تحریک سے گھبرا گئی،کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردئیے...