پشاور(سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے صوبہ میں امن وامان کی صورت حال کے پیش نظر مختلف شخصیات کی سکیورٹی پر مامور 4 ہزار پولیس اہلکاروں میں اضا فی گارڈز کو واپس بلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد وزیر اعظم سے ملاقات کرکے صوبہ کے مسائل، معاشی مشکلات اور امن وامان کی صورتحال سے آگاہ کریں گے،نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان، معاشی صورتحال اور مالی مسائل سے متعلق اجلاس منگل کے روزمنعقد ہوا۔ اس موقع پرحکام نے امن و امان کی تازہ صورتحال اور صوبے کو درپیش مالی مشکلات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔
لاہور ریلوے پولیس نےمسافروں کو کرائے کی مد میں لوٹنے والے جعلی ریلوے پولیس ملازم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا...
لاہور تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ آج انسانیت کے سامنے دو راستے ہیں؛ ایک...
لاہورڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر تفریحی مقامات کی سیکیورٹی اور...
لاہوریونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے شعبہ ویٹرنری میڈیسن نے عیدالاضحی کے موقع پر نجی...
لاہور پشاور سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ شمیم رحمت کا لاہور جنرل ہسپتال میں بلا معاوضہ کامیاب علاج کیا گیا ہے۔اس...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس...
اسلام آباد مودی حکومت نوجوانوں کی تحریک سے گھبرا گئی،کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردئیے...