لطیف آفریدی قتل ، عدا لت نے سہولت کار کی گر فتا ری روک دی

25 جنوری ، 2023

پشاور(نیوزرپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس کو سپریم کورٹ بار کے سابق صدر لطیف آفریدی ایڈووکیٹ کے مقدمہ قتل میں نامزد سہولت کار محمد عادل ایڈووکیٹ کی گرفتاری سے روک دیا اور ملزم کی عبوری ضمانت منظور کر کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا ،مزید سماعت یکم فروری کو ہو گی اور مقدمے کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ۔