اسلام آباد،دہشتگردی میں معاونت کا انتہائی مطلوب شخص گرفتار

25 جنوری ، 2023

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )معلوم ہوا ہے کیپٹل پولیس نے دہشت گردی میں معاونت کے مرتکب ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے جسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔