آن لائن ایڈورٹائزنگ مارکیٹ میں غلبہامریکی محکمہ انصاف نے گوگل کو طلب کرلیا

25 جنوری ، 2023

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی محکمہ انصاف نے آن لائن ایڈورٹائزنگ مارکیٹ پر غلبے پر گوگل کو طلب کرلیا ہے، اس طرح کیلیفورنیا میں دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی کیخلاف تازہ قانونی جنگ چھڑ گئی ہے۔