لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس نجی سکول میں طالبہ پر ساتھی طالبات کے تشدد کا معاملہ ۔سکول انتظامیہ نے مدعیہ سمیت 5 پانچ لڑکیوں کو سکول سے نکال دیا۔ 7 نامزد ملزمان میں پرنسپل بلال، کنٹین ملازم ناصر ، حنان جتوئی، عبدالحنان سومیت، محمد حسن اور اسماعیل شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ سکول انتظامیہ پولیس سے تعاون نہیں کر رہی، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج تفتیشی افسر کو نہیں دی گئی۔ واقعہ کے چشم دید 4 گواہوں کے بیان قلم بند کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچ لوگوں پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
لاہور ریلوے پولیس نےمسافروں کو کرائے کی مد میں لوٹنے والے جعلی ریلوے پولیس ملازم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا...
لاہور تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ آج انسانیت کے سامنے دو راستے ہیں؛ ایک...
لاہورڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر تفریحی مقامات کی سیکیورٹی اور...
لاہوریونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے شعبہ ویٹرنری میڈیسن نے عیدالاضحی کے موقع پر نجی...
لاہور پشاور سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ شمیم رحمت کا لاہور جنرل ہسپتال میں بلا معاوضہ کامیاب علاج کیا گیا ہے۔اس...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس...
اسلام آباد مودی حکومت نوجوانوں کی تحریک سے گھبرا گئی،کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردئیے...