اسلام آباد ( تنویر ہاشمی ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی رواں سال کیلئے پائیدار ترقی کے اہداف پروگرام کیلئے تین ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی آج منظوری دیگی، یہ رقم ارکان اسمبلی کےذریعے خرچ کی جائے گی ، ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوگا جس میں 54 نئی ادویات کی ریٹیل قیمتوں کو مقرر کرنے اور ایک دوائی کی ریٹیل قیمت میں اضافہ کی منظوری دی جائیگی اس کی سفارش ڈرگ پرائس کمیٹی نے اپنے 52ویں اجلاس میں دی ہے، ای سی سی میں پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی ( پی سی سی سی ) کے ملازمین کو پنشن اور الائوئنسز کی ادائیگی کیلئے 66 کروڑ66لاکھ40ہزارر وپے کی ضمنی گرانٹ کی بھی منظوری دی جائیگی۔
لاہور ریلوے پولیس نےمسافروں کو کرائے کی مد میں لوٹنے والے جعلی ریلوے پولیس ملازم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا...
لاہور تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ آج انسانیت کے سامنے دو راستے ہیں؛ ایک...
لاہورڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر تفریحی مقامات کی سیکیورٹی اور...
لاہوریونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے شعبہ ویٹرنری میڈیسن نے عیدالاضحی کے موقع پر نجی...
لاہور پشاور سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ شمیم رحمت کا لاہور جنرل ہسپتال میں بلا معاوضہ کامیاب علاج کیا گیا ہے۔اس...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس...
اسلام آباد مودی حکومت نوجوانوں کی تحریک سے گھبرا گئی،کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردئیے...