پی سی بی کا بیرون ممالک مختلف لیگز کھیل رہے قومی کرکٹرز کو پاکستان بلانے کا فیصلہ

25 جنوری ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیرون ممالک مختلف لیگز کھیل رہے قومی کرکٹرز کو پاکستان بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق بنگلا دیش اور آسٹریلوی لیگز میں شامل قومی کرکٹرز کو 2 فروری تک پاکستان واپسی کا حکم دے دیا گیا۔