انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 103رنزسے ہرادیا

25 جنوری ، 2023

لاہور(جنگ نیوز)ویمن انڈر19ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 103رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔ سپر سِکس مرحلے کے گروپ ٹو میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 178 رنز بنائے۔