ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ائیربھارت کی ہرمن پریت کپتان مقرر

25 جنوری ، 2023

لاہور(نیوزرپورٹر)آئی سی سی نےویمنزون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022 کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کی کوئی کرکٹر شامل نہیں۔ٹیم میں بھارت اور جنوبی افریقا کی 3 ،3 ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی 2 ،2 اور نیوزی لینڈ کی ایک کھلاڑی شامل ہیں۔