لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے عوامی مفاد میں پنجاب اسمبلی سے پاس کیے گئے مندرجہ ذیل14 بلوں کی منظوری دے دی۔ پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی بل 2022، پنجاب پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2020،پنجاب فنانس (ترمیمی)بل 2021،پنجاب وائلڈ لائف پروٹیکشن، پرزرویشن، کنزرویشن اور منیجمنٹ(ترمیمی) بل 2021،پنجاب جنرل پروویڈنٹ انویسٹمنٹ فنڈ(ترمیمی)بل 2021، پنجاب اریگیشن، ڈرینج اینڈ ریورز بل 2021،پنجاب شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ (ترمیمی)بل 2021،پنجاب ویمن ہاسٹلز اتھارٹی بل 2021،صوبائی موٹر وہیکلز(ترمیمی)بل 2022،پنجاب پنشن فنڈ (ترمیمی)بل 2021،لاہور یونیورسٹی آف بائیولوجیکل اینڈ اپلائیڈ سائنسز بل 2022،پنجاب ہوم بیسڈ ورکرز بل 2021،پنجاب اربن امویو ایبل پراپرٹی ٹیکس (ترمیمی)بل 2021 اورپنجاب متبادل تنازعات کے حل(ترمیمی)بل 2023 شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، اس کے باوجود کہ مذکورہ بلوں کی منظوری عوامی مفاد میں دی گئی ہے، گورنر سیکرٹریٹ کی طرف سے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کو ایک مناسب طریقہ کار اور چینل کے ذریعے بلوں کو بھجوانے کی ایڈوائس کو دوبارہ دہرایا گیا ۔
لاہور ریلوے پولیس نےمسافروں کو کرائے کی مد میں لوٹنے والے جعلی ریلوے پولیس ملازم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا...
لاہور تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ آج انسانیت کے سامنے دو راستے ہیں؛ ایک...
لاہورڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر تفریحی مقامات کی سیکیورٹی اور...
لاہوریونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے شعبہ ویٹرنری میڈیسن نے عیدالاضحی کے موقع پر نجی...
لاہور پشاور سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ شمیم رحمت کا لاہور جنرل ہسپتال میں بلا معاوضہ کامیاب علاج کیا گیا ہے۔اس...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس...
اسلام آباد مودی حکومت نوجوانوں کی تحریک سے گھبرا گئی،کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردئیے...