25 مئی لانگ مارچ تشدد کیس ،پنجاب حکومت سے انکوائری رپورٹسں 3ہفتوں میں طلب

25 جنوری ، 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) 25 مئی لانگ مارچ تشدد کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے انکوائری رپورٹیں 3ہفتوں میں طلب کر لیں۔عدالت نے پنجاب حکومت کو انکوائری ٹریبونل کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔