لاہور ہائیکورٹ،سابق وفاقی وزیرحنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر وکلاء یکم فروری کو دلائل کیلئے طلب

25 جنوری ، 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر وکلاء کو یکم فروری کو دلائل کے لئے طلب کرلیا۔