لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے صحت سہولت کارڈ سے ہونے والی کمائی کی تقسیم کا فارمولا ترتیب دے دیا نئے فارمولے کے تحت صحت سہولت کارڈ سے کمائی کا 12 فیصد شیئر ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف اور سپورٹنگ سٹاف میں تقسیم ہو گا،66 فیصد سرکاری خزانے میں اور 20 فیصد ہسپتال کے پاس ادویات کی خریداری کے لیے مختص ہوں گے۔
گوجرانوالہ،جلالپور جٹاں 2خودکشیاں، گوجرانوالہ کے علاقہ لدھیوالہ وڑائچ مغل چک میں 40 سالہ شادی شدہ خاتون...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر تے...
سیالکوٹسیالکوٹ کے تھانہ سول لائنز کی حدود میں ایک روز قبل اپنے دفتر میں سر میں گولی لگنے سے زخمی ڈی جی...
لاہور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر چوتھے روز بھی پنجاب اسمبلی میں اراکین نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حکومت پاکستان کی جانب سے اپریل 2025 میں منعقدہ مسابقتی بولی...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ نے بدھ کے روزکراچی میں ناجائز قابضین کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ماسکو کی گرینڈمسجد کے نائب مفتی روحجان آبیزوف سے ملاقات کی اور...
شیخوپورہ شیخوپورہ لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس کے قریب مبینہ ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل نہ روکنے پر فائرنگ...