دالبندین (نامہ نگار) سنجرانی ہاؤس کلی سردار محمد ہاشم خان سنجرانی میں حاجی میر احمد علی خان سنجرانی، میر نور علی خان سنجرانی کی والدہ کی وفات پر مختلف شخصیات نے تعزیت کی جن میں خان پینل کے سربراہ خان محمد ابراہیم خان سنجرانی، میر اعجاز خان سنجرانی، سردار حاکم علی سنجرانی ،سردار عاطف سنجرانی ، سردار شاہ محمود خان سنجرانی، حاجی زابد ریکی، سردار غیاث درانی ،حاجی عبدالغنی درانی ،مولوی سید ہاشم آغا ، ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ، ڈی پی او چاغی محمد انور بادینی ، اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار، ڈی ایچ او چاغی کہور خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر چاغی تاج محمد ،پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس ایم عبدالوہاب، رسالدار نور احمد سنجرانی، سابق یو سی چیئرمین آمری جمیل احمد سنجرانی،سرحدار شبیر احمد سنجرانی، فیصل خان نوتیزئی، حافظ اسماعیل گورگیج ،عبدالشکور سنجرانی،حاجی فقیر محمد سنجرانی،ماسٹر صابر یارمحمدزئی،خیام جمالدینی، حاجی موسیٰ خان نوتیزئی، محمد حنیف نوتیزئی، رحمت اللہ نوتیزئی، مولاداد خان بڑیچ، ملک حاجی خدابخش سیاپاد اوردیگر نےتعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہجمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن آئین کی...
پنجگور نیشنل پارٹی پنجگور کی ورکنگ کانفرنس بیاد نیشنل پارٹی کے بانی رہنماؤں مرحوم محمد جان بلوچ مرحوم شعیب...
کراچی حکومت کے ایک اعلی سطحی وفد نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سر براہی میں اتوار کو پاکستان ہائوس...
کراچیپیٹرولیم ڈیلرز نے پٹرول پمپس منافع میں اضافے کی حکومتی تجویز مسترد کردی۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے...
کوئٹہبلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری محمد زرین مگسی صوبے...
نیو یارک مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقاعدہ جنگ کا خطرہ موجود ہے...
اسلام آباد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی العین سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمنٰ رفیق سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ نے مفکر...