مچھلی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

29 جنوری ، 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مچھلیکی قیمتوں میں کمی نہ آسکی ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سائمن 660 روپے کلو،راہو640 ، پمفلٹ 620،فنگر فش400 روپے تک فی کلو، ملی 380 روپے تک فروخت کی جارہی ہے۔