کوئٹہ (آن لائن)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی کونسل کا اہم اجلاس زیر صدارت چیئرمین /صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ، ہزارہ ٹائون میں ہوا اجلاس میں پارٹی کانگریس کی تاریخ میں بعض وجوہات کی بنا پر ردو بدل کرتے ہوئے 4 اور 5 فروری کی بجائے 3 اور 4 فرور ی رکھی گئی ہے جمعہ کوبند کمرہ اجلاس ہوگا جس میں پارٹی سیکرٹری جنرل مرکزی کونسل اور پارٹی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے دوسرے روز مرکزی کونسل اور مرکزی کابینہ کا انتخاب ہوگا جس کیلئے پارٹی نے کارکنوں اور مندوبین کو شرکت کی دعوت دی ہے پانچ رکنی الیکشن کمیٹی اجلاس کے بعد پارٹی آئین کے مطابق الیکشن شیڈول کا اعلان کرئے گی۔
لاہور سی ایس اے،53ویں کامن ٹریننگ پروگرام افسران کا گوردوارہ پنجہ صاحب کا دورہ۔بین المذاہب ہم آہنگی اور...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر گوادر یاسر...
کراچی مسک کی Grok AI کوخواتین وبچوں کی جنسی تصاویر پرتحقیقات کا سامنا۔ فرانس کی حکومت نے Grok کے مواد کو جنسی اور...
کراچی ڈونلڈ ٹرمپ نے چپس ڈیل روک دی، قومی سلامتی اور چین سے متعلق خدشات کا حوالہ ، صدر نے ہائی فُو کو 180 دن کے...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی طرف سے پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ولی داد میانی کو فورشیڈول میں شامل...
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں حکومت کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ضلعی انتظامیہ کو آرٹیکل...
کوئٹہ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو گرفتارکرلیا ۔ ایف آئی...
کوئٹہ امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰؓ کا یوم ولادت گذشتہ روز نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایاگیا۔حضرت علی...