اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی رہنماء مریم نواز کو وطن واپس لانے والے طیارے کی روانگی میں تاخیر کی وجہ اس میں سوار مسلم لیگ (ن) کے ایک کارکن کی طبیعت کی اچانک خرابی تھی ۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسافر کو فوری طبی امداد کیلئےبھجوا دیا گیا ۔ اب مریم نواز کی پرواز اڑان بھرنے کو تیار ہے۔ ان شاءاللہ، آپ سب کی دعاؤں میں چند گھنٹوں بعد مریم نواز لاہور میں ہونگی۔
کراچی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ سیاسی جمہوری وطن دوست ، عوام دوست...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق مولانا خورشیداحمد ، حاجی بشیراحمد ، مولانا...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بی وائی سی کے کراچی میں پرامن ریلی پر پولیس تشدد و گرفتاریوں کی مذمت کرتے...
کوئٹہجمعیت نظریاتی کے مرکزی قائمقام امیر مولاناعبدالقادر لونی سرپرست اعلیٰ مولانااجمل قادری جنرل سیکرٹری...
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کراچی میں بلوچ خواتین و بچوں پر پولیس لاٹھی چارج اورگرفتاریوں کی...
کراچی پنجاب یونیورسٹی کے ہنی بی ریسرچ گارڈن میں عکس بند کیا گیا ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ اتوار کو ”جیونیوز“ سے...
اسلام آباد برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں...
کراچی کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق...