لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کیلئے جس طرح جدوجہد کی ہے ان شااللہ عام انتخابات میں عوام انہیں مایوس نہیں کریں گے اور تحریک انصاف کو دو تہائی سے زیادہ اکثریت دلائیں گے ،اگر ا س وقت ملک میں وفاق اوریکجہتی کی علامت کوئی لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہیں اس لئے ان کے خلاف کسی بھی سازش پر عوام کا بھرپور رد عمل آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈور ٹو ڈور مہم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ہمایوں اختر نے کہا کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہر روز فلاحی منصوبوں کا افتتاح ہو رہا تھا ، معیشت سے جڑے تمام اشاریے مثبت تھے جبکہ آج عوامی فلاحی منصوبوں کا افتتاح ہونا تو ایک طرف ہمارے دور کے جاری منصوبے بھی بند کئے جارہے ہیں ،ن لیگ نے پہلے بھی ڈالر کو مصنوعی طریقے سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جس کا پوری قوم کو خمیازہ بھگتنا پڑا ،اب بھی وہی فارمولہ اپنایا گیا ۔
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل...
اسلام آبادایس ای سی پی نےسالانہ ریٹرن جمع نہ کرانے والی 36سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 31 لاکھ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ناقص حکمرانی کے باعث...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک نمائندہ وفد نے...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 21 جون 2026 کو قلعہ...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشین کلی شخالزئی میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی...