کرنسی ……انور شعورؔ

اداریہ
29 جنوری ، 2023
کرنسی تو یہ بھی ہے، وہ بھی شعوؔر
مگر ان میں اتنا بڑا فرق ہے
کہ شرم آرہی ہے بتاتے ہوئے
روپے اور ڈالر میں کیا فرق ہے