ڈیرہ غازیخان(جنگ نیوز)ڈیرہ غازیخان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔سی ٹی ڈی کے مطابق مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور دو فرار ہوگئے، دہشت گرد پولیس چیک پوسٹ پر حملے کرنا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی نے موقع پر پہنچ کر دہشت گردوں کو پکڑنے کی کوشش کی تو دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کی۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک دہشت گرد لاہور، اسلام آباد ، راولپنڈی اور کے پی میں دہشت گردی کر چکے ہیں، دہشت گردوں سے کلاشنکوف ، پستول کی 50 گولیاں، 2دستی بم اور باوردی مواد برآمد ہوا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق فراردہشت گردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارا صوبہ بلوچستان اکثر قدرتی آفات جیسے زلزلہ،...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیرزراعت حاجی علی مدد جتک اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن میر اسد...
اسلام آباد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رہنما مسلم لیگ رانا ثنا اللہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے ایکسٹینشن...
کوئٹہبلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد کامران ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بینچ نے گیس بلوں سے...
اسلام آبادوفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اخراجات کم اور ریونیو بڑھانے سے بھی معیشت...
اسلام آبادسپریم کورٹ میں 13 ستمبرکو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن پاکستان کااجلاس...
کوئٹہوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معاشرہ تب تک تبدیل نہیں ہوگا جب تک ہماری خواتین پڑھ لکھ...