اسلام آباد (این این آئی)ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا کہ گزشتہ شام سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں جو بے بنیاد اور غلط ہیں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نےایران کےساتھ مزید 2 ایم اویوزکی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ سےسرکولیشن پرالگ الگ...
راولپنڈی سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا،آئی جی نے پیر کی صبح پہلے یادگار...
اسلام آباد ملک کا سسٹم لائن پیک ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ کر 5.070 بی سی ایف ڈی کی سطح تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ...
کراچی ن لیگ کے رہنما راناثنا اللہ نے اپنی ہی جماعت کے ایک رہنما ئوں جاوید لطیف اور عرفان صدیقی کے بیانات...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔...
اسلام آبادایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمد8سال بعد کسی ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ہے اور صدارتی...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع...
اسلام آباد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکہ‘ برطانیہ اور دوسرے متعدد یورپی...