لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے معذرت کرلی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اپنے بیان پر معذرت کی۔پرویز الہٰی نے کہا کہ فواد چوہدری ایک زیرک سیاستدان ہیں اور عمران خان کے اہم کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔پرویز الہٰی کی معذرت پر حبا چوہدری نے مشکل وقت میں اظہار یکجہتی پر سابق وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد پرویز الہٰی کی ایک آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فواد چوہدری کو دیر سے گرفتار کیا گیا، اگر پہلے گرفتار کرلیا جاتا تو ہمارا کام بن جانا تھا۔
کراچی قطری وزیراعظم کی افغانستان میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات، عالمی برادری کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے سے...
اسلام آباد فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ،گزشتہ روز چیئرمین نیپر...
اسلام آباد آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت مس کنڈکٹ یا دیگر دستیاب وجوہات کی بنیاد پر سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف...
لاہورپاکستان مسلم لیگ نے موجودہ سیاسی و معاشی عدم استحکام کی صورتحال پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر غیرقانونی فنڈنگ کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کے 18کمپنیوں سے...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاونڈز سمیت 8...
اسلام آ باد ملک کے دس ہوائی اڈوں سے پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان مذہبی...