اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی رہنماء مریم نواز کو وطن واپس لانے والے طیارے کی روانگی میں تاخیر کی وجہ اس میں سوار مسلم لیگ (ن) کے ایک کارکن کی طبعیت کی اچانک خرابی تھی ۔اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسافر کو فوری طبی امداد کےلئےبھجوایا گیا ۔
کراچی قطری وزیراعظم کی افغانستان میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات، عالمی برادری کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے سے...
اسلام آباد فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ،گزشتہ روز چیئرمین نیپر...
اسلام آباد آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت مس کنڈکٹ یا دیگر دستیاب وجوہات کی بنیاد پر سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف...
لاہورپاکستان مسلم لیگ نے موجودہ سیاسی و معاشی عدم استحکام کی صورتحال پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر غیرقانونی فنڈنگ کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کے 18کمپنیوں سے...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاونڈز سمیت 8...
اسلام آ باد ملک کے دس ہوائی اڈوں سے پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان مذہبی...