اسلام آباد (جنگ رپورٹر) چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے سوموار 30فروری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کے لئے 5بنچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ بینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ نمبر دو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ خان آفریدی اور جسٹس محمد علی مظہر، بینچ نمبر تین جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس حسن اظہر رضوی، بینچ نمبر چار جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی جبکہ بینچ نمبر پانچ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندو خیل اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہوگا۔ تاہم روزانہ ساڑھے گیارہ کے بعد بینچوں کی تشکیل میں تھوڑا بہت رد و بدل ہوگا۔
کراچی قطری وزیراعظم کی افغانستان میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات، عالمی برادری کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے سے...
اسلام آباد فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ،گزشتہ روز چیئرمین نیپر...
اسلام آباد آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت مس کنڈکٹ یا دیگر دستیاب وجوہات کی بنیاد پر سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف...
لاہورپاکستان مسلم لیگ نے موجودہ سیاسی و معاشی عدم استحکام کی صورتحال پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر غیرقانونی فنڈنگ کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کے 18کمپنیوں سے...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاونڈز سمیت 8...
اسلام آ باد ملک کے دس ہوائی اڈوں سے پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان مذہبی...