کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈالر کی قیمت میں اضافے کا نتیجہ،،انڈس موٹرز کمپنی نے 2ہفتے میں دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں ،کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو آگاہ کیا گیا ہے کہ 12 جنوری کے بعد کی بکنگ پر نئی قیمت کا اطلاق ہو گا،کمپنی نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز پر 2لاکھ 60ہزار سے 11 لاکھ 60ہزار روپے تک کا اضافہ کیا ہے ،کمپنی کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی بے یقنی اور ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ناگزیر تھا،دریں اثنا دیگر آٹو مینوفیکچرز سوزوکی اور ہنڈا نے بھی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا ہے ،دونوں کمپنیوں نے اپنے ڈیلزر کو آگاہ کیا ہے کہ جلد نئی قیمتیں جاری کر دی جائیں گی ۔
کراچی بوٹ بیسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا، ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کے...
اسلام آباد ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ ہے جس پر وفاقی حکومت نے تمام سرکاری...
کراچین لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن2018 کے پیچھے موجود قوتوں کا احتساب ہونا چاہئے، سابق اٹارنی...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے مغربی کنارے میں نام نہاد چھاپہ مار کارروائی کے...
کراچی نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ مضبوط معیشت کیلئے توانائی شعبے کے مسائل حل کرنا ہونگے، معیشت...
لاہور،شیخوپورہ، فیروز والہ میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین قلعہ ستار شاہ شیخوپورہ ریلوے اسٹیشن پر پہلے سے...
اسلام آباد راولپنڈی اسلام آباد سمیت مضافات میں اتوار کی رات بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ میں اٹک جیل میں قید چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت...