شکاگو (جنگ نیوز) حیات ہوٹلز کارپوریشن نے ڈی ایچ اے لاہور میں ہوٹل حیات ریجنسی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے یہ 94کمروں پر مشتمل پاکستان حیات برانڈ کا پہلا ہوٹل ہوگا اور 2024ء میں مکمل ہو جائے گا۔ جس کےلیے ایف پی گلوبل سے فرنچائز معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ عالمی سطح پر حیات ریجنسی کے پھیلائو کی جانب اہم قدم ہوگا۔ یہ ہوٹل ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی فیز۔6 میں قائم کیا جارہاہے۔ یہ پراپرٹی ویلور ہاسپٹالیٹی پارٹنر کے زیرانتظام ہوگی۔ سائوتھ ویسٹ ایشیا حیات انڈیاکے منیجنگ ڈائریکٹر سنجے شرما نے اس اعتماد کا اظہارکیا کہ اس ہوٹل کا وقوع، طرز اور خدمات کاروباری اور اعلیٰ قیام کے خواہشمند مسافرو ں کے لیے پرکشش ہوگا۔
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب میں جرمن...
کراچی برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کاکہنا ہے کہ چین تجارتی جنگ ، کمپنیوں کی ریکارڈ تعداد چین سے نکلنے کےلئے پر...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نےقومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو مسلسل نویں دن بھی احتجاج...
اسلام آباد قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کے روزعمران خان کو جیل میں حاصل سہولتوں کی بازگشت ،ایوان میں اس...
اسلام آباد پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں پر منتقلی کیلئے سویڈش گرین فنڈ سے درخواست، پاکستانی بینکوں کے ذریعے...
کراچی پاکستان ہندو کونسل نے ہیومن رائٹس کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دے کر مسترد کر دیا جس...
اسلام آ باد حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے بھی کم ہو نے کا امکان ہے۔عازمین کو گزشتہ سال کی نسبت کم...
اسلام آباد سٹار لنک نے پاکستان میں 2 سے 3 گراونڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، تمام ریگولیٹری تقاضے...