لاہور(نمائندہ جنگ)آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعلی عثمان بزدار کے دور حکومت میں پنجاب کے 3 گوداموں سے 26 ہزار 764 من گندم غائب ہوگئی جس پر محکمہ خوراک کے حکام نے چپ سادھ لی۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 کروڑ 71 لاکھ روپے کی گندم کی بوریاں محکمہ خوراک پنجاب کے خوشاب، ساہیوال اور فیصل آباد گوداموں سے غائب ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق غائب ہونے والی گندم کی قیمت موجودہ ریٹ 4 ہزار فی من کے لحاظ سے 10 کروڑ 71 لاکھ روپے بنتی ہے، 22-2021 کے دوران نقصان کا اندازہ 2 کروڑ 56 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ گندم 26 ہزار 350 من خوشاب گودام سے غائب ہوئی، 22 من گندم فیصل آباد اور 293 من ساہیوال سے غائب ہوئی۔
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب میں جرمن...
کراچی برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کاکہنا ہے کہ چین تجارتی جنگ ، کمپنیوں کی ریکارڈ تعداد چین سے نکلنے کےلئے پر...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نےقومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو مسلسل نویں دن بھی احتجاج...
اسلام آباد قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کے روزعمران خان کو جیل میں حاصل سہولتوں کی بازگشت ،ایوان میں اس...
اسلام آباد پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں پر منتقلی کیلئے سویڈش گرین فنڈ سے درخواست، پاکستانی بینکوں کے ذریعے...
کراچی پاکستان ہندو کونسل نے ہیومن رائٹس کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دے کر مسترد کر دیا جس...
اسلام آ باد حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے بھی کم ہو نے کا امکان ہے۔عازمین کو گزشتہ سال کی نسبت کم...
اسلام آباد سٹار لنک نے پاکستان میں 2 سے 3 گراونڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، تمام ریگولیٹری تقاضے...