سوات (نمائندہ جنگ)بحرین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان کو لوٹنے والے چور کو گرفتار کرلیا، چوری شدہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا، پولیس ترجمان کے مطابق چند روز پہلے ارزومند کی دکان سے نامعلوم چوروں نے تالے توڑ کر زرعی بیج اور دیگر سامان چوری کرلیا تھا ،بحرین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فضل نعیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا ہے ۔
کراچی امریکی عہدیدار کا کہنا ہے ایران کی نئی پیشکش ناکافی، جنگ دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ہے، ٹرمپ جنگ خاتمے...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد پارلیمنٹ ڈائری،نوازشریف کو لاہور جیل میں زہر کھلانےکی تصدیق ہوگئی تھی، اچکزئی نے قومی اسمبلی...
اسلام آباد چیف انجینئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی کی تقرری گریڈ 21...
مراوتی آندھرا پردیش میں تیسرے چوتھے بچے کی پیدائش پر مالی انعام کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وفاقی شرعی عدالت نے ایک مقدمہ کا فیصلہ جاری کرتے خودکشی کی کوشش کو دوبارہ جرم قرار دے دیا یا درہے...