چوہدری احمد علی انتقال کر گئے

29 جنوری ، 2023

O۔ بزرگ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری احمد علی المعروف چوہدری اخمت انتقال کر گئے۔ وہ چوہدری محمد حنیف کے چچا، چوہدری زبیر اور چوہدری طاہر کے والد تھے۔ نماز جنازہ دروالہ گائوں میں آج اتوار دن ایک بجے ادا کی جائیگی۔