اوگی ،نوجوان نے خودکشی کرلی

29 جنوری ، 2023

اوگی(نامہ نگار)اوگی کے گائوں باڈا میں ڈپریشن کے شکارنوجوان نے گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔اطلاعات کے مطابق اوگی کے گاوں باڈاکانوجوان مظہرجسکی اوگی میں ویلڈنگ کی دکان بھی تھی اورکچھ عرصہ سے وہ آن لائن بزنس سے منسلک ہواجہاں نقصان کے سبب وہ ذہنی طورپرکافی ڈسٹرب ہوا،گزشتہ روزمبینہ طورپرگولیاں کھالیں جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔