لندن (پی اے) بریسٹول سٹی پارک میں منگل کی شام ایک نوجوان شخص کو چاقو کے حملے میں قتل کردیا گیا۔ ایوون اینڈ سمرسیٹ پولیس نے بتایا کہ ایمرجنسی سروسزز کو منگل کی شام تقریباً ساڑھ4بجے کاسل پارک طلب کیا گیا، جہاں 30 سال عمر کا ایک شخص زخمی حالت میں ملا، اسے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اسے بعدازاں مردہ قرار دے دیا گیا۔ ہلاک شدہ شخص کی پولیس نے باضابطہ شناخت نہیں ظاہر کی ہے اور وہ اس کے لواحقین کو تلاش کر رہے ہیں، علاقے کو پولیس کے گھیرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس نے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو اس حوالے سے معلومات ہوں تو وہ 101 پر کال کر کے ریفرنس نمبر 5223024599 بتا کر معلومات سے آگاہ کر سکتا ہے۔
میران شاہ شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 12سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل اور پھر خلاف ورزی پر مسمارکرنے کا حکم...
واشنگٹن امریکا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو کمزور کرنے کے اقدامات سے گریز کرے۔یہ بات...
سری نگرمقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی رہنما محبوبہ مفتی نے بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حلقہ ایل...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے بازیاب لڑکی سویرا کو دارالامان بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے سی سی پی او...
واشنگٹنامریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ انٹرنیشنل کے سی ای او ڈاکٹر برینڈن نیلسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب بوئنگ...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں اور مسائل کے حل کے حوالے سے بلوچستان عوامی...