بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوتوا خاتون رہنما کامسیحی شہریوں پر تشدد

02 فروری ، 2023

دہرادون (اے پی پی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک ہندوتوا خاتون رہنما دھونی نے عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ہندوتوا رہنما رادھا سموال دھونی نے ریاست کے شہر جھجرا میں عیسائیوں کے ایک گروپ کو مارا پیٹااورہراساں کیا۔