کراچی (اسٹاف رپورٹر )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ٰنے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن سے کہتے ہیں مختلف یوسیز میں امیدواروں کے انتقال کے باعث ملتوی شدہ تمام سیٹوں پر انتخابات کے شیڈول کا فوری اعلان کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و انچارج الیکشن سیل راجہ عارف سلطان، کی الیکشن کمیشن کی سماعت میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانگی کے موقع پر ان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
کراچی شاہ فیصل کالونی پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی واردات کرنے والے تین اسٹریٹ کرمنلز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر...
کراچی قائد آباد تھانے کی حدود لانڈھی فردوس چالی کے قریب دو روز قبل کار پر فائرنگ کے واقعہ میں محمد حنیف ولد...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، ڈپٹی کنوینر انیس...
کراچیاے این ایف نے کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات...
کراچی سپرہائی وے عثمانیہ ریسٹورنٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا ۔ملیر...
کراچی جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبدالحق قادری نے کہا کہ دہشت گردی اور بم دھماکے...
کراچییوسف پلازہ پولیس نے درجنوں افراد کے ساتھ لاکھوں کا فراڈ کرنے والے گینگ میں شامل خواتین سمیت 3 ملزمان کو...
کراچی عابدیہ مشن ٹرسٹ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور بانی حجتۃ الاسلام مولانا نذر الحسنین عابدی کی برسی کی...