اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو رات گئے اسلام آباد میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔تھانہ آبپارہ نے گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے تاہم شیخ رشید احمد کے بھتیجے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشدشفیق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بہارہ کہو سے گرفتار کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شیخ رشیداحمد کو مری پولیس نے موٹروے سے گرفتار کیا ہے۔تھانہ بہارہ کہو ، آئی جی ہائوس اسلام آباد پولیس کنٹرول اورراولپنڈی پولیس کنٹرول نے بھی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔