شیخ سلمان صدر ایشین فٹبال منتخب

02 فروری ، 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیخ سلمان مسلسل تیسری بار ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ اے ایف سی کی 33ویں کانگریس بحرین میں ہوئی۔