اسلام آباد( نمائندہ جنگ) چینی صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام تعزیتی پیغام میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے پشاور میں دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ چین انسداد دہشتگردی کے قومی ایکشن پلان کو فروغ دینے، سماجی استحکام کو برقرار رکھنے اور عوام کی سلامتی کے تحفظ کیلئے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا اور خطے اور دنیا میں امن و سلامتی کے مشترکہ تحفظ کیلئے پاکستان کیساتھ انسداد دہشتگردی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے تیار ہے۔وزیر اعظم لی کی چیانگ نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے ۔یکجہتی کے اظہار پر وزیراعظم نے چینی صدر اور چینی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ایتھنز یونان میں عدالت نے مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے واقعے پر 17 کوسٹ گارڈ افسران پر فرد جرم عائد کر دی۔عدالتی...
نیویارک امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی نے بڑھتے ہوئے تنازع میں معزز یونیورسٹی کو غیر ملکی طلباء کو داخلہ دینے...
ڈھاکابھارت بنگلہ دیش سفارتی کشیدگی کے دوران بنگلہ دیش نے بھارتی کمپنی کے ساتھ کروڑوں روپے کا ایک معاہدہ...
نئی دہلی بھارت کی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم...
نیویارک ٹرمپ کی تازہ ترین ٹیرف دھمکیاں، امریکی اسٹاک مارکیٹیں گرگئیں، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین...
لاہور پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کی سکیورٹی فوج کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی...
ڈھاکہ بنگلہ یش کی عبوری حکومت کی کابینہ کے رکن اور محمد یونس کے خصوصی مشیر نے گزشتہ روز کہا کہ بنگلہ دیش کےچیف...
کانز کانز فلمی میلے کے منتظمین نے گزشتہ روز بتایا کہ غزہ میں نسل کشی اور اس کے بارے میں بات کرنے میں فلمی صنعت...