اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ کے سنیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دہشت گردوں کیساتھ مذاکرات پر سوالات اٹھادئیے ،گزشتہ روز ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسی نے استفسار کیا کہ دہشت گردوں کیساتھ مذاکرات کیوں کئے جارہے ہیں ؟دہشت گردوں سے کب تک ڈریں گے؟کہا جاتا ہے کہ دہشت گردوں کو یہ دو وہ دو،کبھی کہا جاتا ہے دہشت گردوں سے مذاکرات کرو،اس تمام کارروائی کے دوران ریاست کہاں ہے؟لمبی داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان یا اچھا انسان نہیں بن جاتا ،ہمارے ایک جج کو مار دیا گیا، کسی کو پروا ہی نہیں ۔انہوں نے کہا کہ آج دہشت گرد دو بندے ماریں گے کل کلاں پانچ مار دیں گے،پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں جی رہے ہیں،ایک جج نے دہشت گردی کے واقعہ پر رپورٹ دی اس کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیاہے۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ کا دورہ کیا اور کہا کہ ضلعی...
کوئٹہ کراچی بلوچستان ہائوس میں نوکروں کی بھرمار ،وی آئی پیز کی خدمت کے لئے 267 ملازمین رکھے گئے ہیں،جو صوبے...
اسلام آباد پٹرول ڈیلرز نےمجوزہ پٹرولیم بل میں منصفانہ نظرثانی کا مطالبہ کردیا ۔آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز...
اسلام آباد پاکستان سمیت دنیا بھر میں 17 مئی کو مواصلاتی رابطوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پی ٹی اے کے مطابق...
کوئٹہکمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں لیفٹیننٹ صفی اللہ...
انصار عباسیاسلام آباد :…وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر پاکستان کی دو فاتح...
اسلام آباد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کے باوجود ایک طرف تو پاکستان کی حکومت فوج اور عوام...
اسلام آباد سائنسی کمیونٹی کیلئے مایوسی کی خبر ہے کہ ملک کے انتہائی اہم ترین پالیسی ساز ادا رے پاکستان کونسل...