سٹیفورڈ(مریم ٖفیصل) سوشل میڈیا کا اثر اتنا بڑھ گیا ہے کہ لوگ اس پر چلنے والے اشتہارات دیکھ کر اپنا علاج بھی خود کرنے لگے ہیں برطانیہ میں ڈینٹسٹ لوگوں کو خبردار کر رہے ہیں کہ سوشل میڈیا پر دانتوں کے علاج کے متعلق چلنے والے اشتہارات سے متاثر ہوکر اپنا علاج خود سے نہ کریں نہ ہی ایسی اشیاء کو کسی ایکسپرٹ کی ہدایت کے خریدیں جو دانتوں کیلئےہوں ایسے اشتہارات لوگوں میں بہت مقبول ہورہے ہیں جن میں دانتوں کو سفید کرنے اور سیدھا کرنے کے آلات صرف چند پونڈز کے عوض ماہانہ ادائیگی کی بنیاد پر مل جاتے ہیں، ڈینٹسٹ خبردار کر رہے ہیں کہ دانت بہت نازک ہوتے ہیں اگر بنا کسی ایکسپرٹ کے مشورے کے کچھ بھی لگانے کیلئے استعمال کیا جائے تو دانتوں کو خراب کر سکتا ہے ، اس طریقے کو ڈی آئی وائے یعنی خود سے کرنا کہا جاتا ہے،اس میں آپ کو کسی ایکسپرٹ کے مشورے کی ضرورت نہیں بلکہ اس سے متعلق ویڈیو دیکھ کر کچھ بھی لگایا یا استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
برمنگھم دعوت اسلامی برمنگھم کے زیراہتمام میلاد النبی ﷺ کا جلوس یکم اکتوبر بروز اتوار دن 2:00 بجے فیضان مدینہ...
لندن برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا...
برمنگھم قومی ائر لائن کے جنرل منیجر نوشیروان عادل کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ نوشیروان عادل والدہ کی...
برسلز بلجیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کیلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نےبلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی...
اولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ میری آج کی خبر کی سرخی یوم میلاد اور عید...
مانٹریال/واشنگٹن کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان...
واشنگٹنامریکہ کے وفاقی بجٹ پر عدم اتفاق کی وجہ سے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ امریکہ کے یکم اکتوبر سے...
گریٹر مانچسٹر/ بولٹن کنزرویٹو پارٹی کی کانفرنس اس ہفتے کے آخر میں مانچسٹر میں ہو رہی ہے، بولٹن برانچ اتوار...