اٹلی(پ ر)آل پاکستان کرسچین لیگ کے چیئرمین سرور بھٹی نے پشاور پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت جس معاشی بحران سے گزر رہا ہے اس قسم کی دہشت گردی پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے ملک کو ان حالات میں سیاسی استحکام کی بھرپور ضرورت ہے۔ سیاستدان عقل کے ناخن لیں اور صرف اپنے مفادات اور اکڑ کی خاطر پاکستان کے مستقبل کو دائو پرنہ لگائیں، ملک رہے گا تو سیاست ہو گی ورنہ تباہی و بربادی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔ اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات کو بلند اور زخمیوں کو صحت دے ۔
برمنگھم دعوت اسلامی برمنگھم کے زیراہتمام میلاد النبی ﷺ کا جلوس یکم اکتوبر بروز اتوار دن 2:00 بجے فیضان مدینہ...
لندن برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا...
برمنگھم قومی ائر لائن کے جنرل منیجر نوشیروان عادل کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ نوشیروان عادل والدہ کی...
برسلز بلجیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کیلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نےبلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی...
اولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ میری آج کی خبر کی سرخی یوم میلاد اور عید...
مانٹریال/واشنگٹن کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان...
واشنگٹنامریکہ کے وفاقی بجٹ پر عدم اتفاق کی وجہ سے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ امریکہ کے یکم اکتوبر سے...
گریٹر مانچسٹر/ بولٹن کنزرویٹو پارٹی کی کانفرنس اس ہفتے کے آخر میں مانچسٹر میں ہو رہی ہے، بولٹن برانچ اتوار...