اسٹاک ہوم (نمائندہ جنگ) پی پی سی یو کے، کے سابق صدر مبین چوہدری کی وفات پر سویڈن میں مقیم جنید نواز چوہدری، محمد سرور،حیدر شاہ بخاری، عارف محمود کسانہ، منیر حسین، عاصم فیض، شازیہ اسماعیل، حمیرا تنویر، زبیر حسین، انصر بسرا، ارشد ملتانی، ملک شہزادسمیت دیگر نے تعزیت اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پی پی سی اسکینڈے نیویاکے ترجمان کا کہنا تھا کہ محب وطن، بہترین دوست اور رہنمائی کرنے والی شخصیت کا یوں دنیا کو خیر باد کہنا اوورسیزپاکستانی صحافت میں ایسا خلا پیدا کرگیا جسے پُر کرنا آسان نہ ہوگا۔پاکستان یونین آف جرنلسٹ اسکینڈے نیویا کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ مبین چوہدری کی وفات نے اوورسیز پاکستانی صحافت کے ایک ایسے باب کو بند کردیا جہاں سے نئی آنے والی نسلوں کے لئے رہنمائی اور صحافتی کاوشوں کو بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش ہوتی تھی۔
برمنگھم دعوت اسلامی برمنگھم کے زیراہتمام میلاد النبی ﷺ کا جلوس یکم اکتوبر بروز اتوار دن 2:00 بجے فیضان مدینہ...
لندن برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا...
برمنگھم قومی ائر لائن کے جنرل منیجر نوشیروان عادل کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ نوشیروان عادل والدہ کی...
برسلز بلجیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کیلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نےبلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی...
اولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ میری آج کی خبر کی سرخی یوم میلاد اور عید...
مانٹریال/واشنگٹن کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان...
واشنگٹنامریکہ کے وفاقی بجٹ پر عدم اتفاق کی وجہ سے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ امریکہ کے یکم اکتوبر سے...
گریٹر مانچسٹر/ بولٹن کنزرویٹو پارٹی کی کانفرنس اس ہفتے کے آخر میں مانچسٹر میں ہو رہی ہے، بولٹن برانچ اتوار...