مسقط(نیوز ڈیسک)عمان کے کنونشن اینڈ ایگزی بیشن سینٹر میں فیسٹیول کے دوران ایک جھولا گر گیا جس کے نیچے دب کر ایک خاتون اور 7بچے شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جھولا گرنے کا واقعہ عمان کے دارالحکومت مسقط میں پیش آیا ۔ فیسٹیول میں بڑی تعداد میں شہری موجود تھے۔سول ڈیفنس اینڈ ایمبولینس اتھارٹی نے امدادی کاموں کے دوران جھولے میں پھنسے ایک درجن سے زائد افراد کو باہر نکالا اور 8زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں تاہم وہ خطرے سے باہر ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دےدی ہے تاہم ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا۔
برمنگھم دعوت اسلامی برمنگھم کے زیراہتمام میلاد النبی ﷺ کا جلوس یکم اکتوبر بروز اتوار دن 2:00 بجے فیضان مدینہ...
لندن برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا...
برمنگھم قومی ائر لائن کے جنرل منیجر نوشیروان عادل کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ نوشیروان عادل والدہ کی...
برسلز بلجیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کیلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نےبلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی...
اولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ میری آج کی خبر کی سرخی یوم میلاد اور عید...
مانٹریال/واشنگٹن کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان...
واشنگٹنامریکہ کے وفاقی بجٹ پر عدم اتفاق کی وجہ سے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ امریکہ کے یکم اکتوبر سے...
گریٹر مانچسٹر/ بولٹن کنزرویٹو پارٹی کی کانفرنس اس ہفتے کے آخر میں مانچسٹر میں ہو رہی ہے، بولٹن برانچ اتوار...