الندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے 31جنوری کو برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ ایک ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ ورچوئل کھلی کچہری میں کمیونٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہائی کمشنر نے پاکستان میں قونصلر خدمات اور جائیداد کے معاملات سے متعلق کمیونٹی کی شکایات کا ازالہ کیا۔ انہوں نے کمیونٹی ممبران کو یقین دلایا کہ ان کی شکایات پاکستان میں متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھائی جائیں گی واضح رہے کہ ورچوئل کھلی کچہری ہر ماہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے منعقد کی جاتی ہے۔
برمنگھم دعوت اسلامی برمنگھم کے زیراہتمام میلاد النبی ﷺ کا جلوس یکم اکتوبر بروز اتوار دن 2:00 بجے فیضان مدینہ...
لندن برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا...
برمنگھم قومی ائر لائن کے جنرل منیجر نوشیروان عادل کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ نوشیروان عادل والدہ کی...
برسلز بلجیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کیلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نےبلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی...
اولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ میری آج کی خبر کی سرخی یوم میلاد اور عید...
مانٹریال/واشنگٹن کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان...
واشنگٹنامریکہ کے وفاقی بجٹ پر عدم اتفاق کی وجہ سے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ امریکہ کے یکم اکتوبر سے...
گریٹر مانچسٹر/ بولٹن کنزرویٹو پارٹی کی کانفرنس اس ہفتے کے آخر میں مانچسٹر میں ہو رہی ہے، بولٹن برانچ اتوار...